برسات کے موسم میں تنہائی کے عالم میں گانے کے بول

برسات کے موسم میں  تنہائی کے عالم میں گانے کے بول

برسات کے موسم میں تنہائی کے عالم میں گانے کے بول

برسات کے موسم میں
تنہائی کے عالم میں
برسات کے موسم میں
تنہائی کے عالم میں
میں گھر سے نکل آیا
بوتل بھی اٹھا لایا
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو، جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو، جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو

برسات کے موسم میں
تنہائی کے عالم میں
برسات کے موسم میں
تنہائی کے عالم میں
میں گھر سے نکل آیا
بوتل بھی اٹھا لایا
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو، جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو، جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو

مجھے ٹکڑوں میں نہیں جینا ہے
قطرہ قطرہ تو نہیں پینا ہے
مجھے ٹکڑوں میں نہیں جینا ہے
قطرہ قطرہ تو نہیں پینا ہے
ہو آج پیمانے ہٹا دو یارو
ہاں سارا مئے خانہ پلا دو یارو
مے خانوں میں تو پیا کرتا ہوں
مے خانوں میں تو پیا کرتا ہوں
چلتی راہوں میں تو پی لینے دو
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو، جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو


میرے دشمن ہیں زمانے کے غم
بعد پینے کے یہ ہوں گے کم
میرے دشمن ہیں زمانے کے غم
بعد پینے کے یہ ہوں گے کم
ہو ظلم دنیا کے نہ سہ پاؤں گا
بن پیے آج نہ رہ پاؤں گا
مجھے حالات سے ٹکرانا ہے
مجھے حالات سے ٹکرانا ہے
ایسے حالات میں پی لینے دو
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو، جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو

آج کی شام بڑی بوجھل ہے
آج کی رات بڑی قاتل ہے
آج کی شام بڑی بوجھل ہے
آج کی رات بڑی قاتل ہے
ہو آج کی شام ڈھلے گی کیسے
ہاں آج کی رات کٹے گی کیسے
آگ سے آگ بجھے گی دل کی
آگ سے آگ بجھے گی دل کی
مجھے یہ آگ بھی پی لینے دو
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو، جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو
ہممم برسات کے موسم میں
تنہائی کے عالم میں
ہممم برسات کے موسم میں
تنہائی کے عالم میں
میں گھر سے نکل آیا
بوتل بھی اٹھا لایا
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو، جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو
ابھی زندہ ہوں تو جی لینے دو، جی لینے دو
بھری برسات میں پی لینے دو۔


برسات کے موسم میں تنہائی کے عالم میں گانے کو دیکھیں 

کوئی تبصرے نہیں:

ads
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.