بارش کے آنے سے تیرے بھیگ جانے دھڑکنا دل کا دیکھو تیرے پاس آنے سے گانے کے بول سے
بارش کے آنے سے تیرے بھیگ جانے دھڑکنا دل کا دیکھو تیرے پاس آنے سے گانے کے بول سے
ہے آنکھوں میں تیرا ہی چہرہ
لبوں پہ تیری ہی بات ہے
بڑا سہانا ہے آج موسم
میرے شہر میں برسات ہے
سینے سے مجھے یوں لگانے سے
بارش کے آنے سے
تیرے بھیگ جانے سے
دھڑکنا دل کا دیکھو
تیرے شرمانے سے
او سجنا او سجنا یہ وعدہ ہم سے کرنا
جل جائے دنیا والے تو پیار اتنا کرنا
او سجنا او سجنا یہ وعدہ ہم سے کرنا
جل جائے دنیا والے تو پیار اتنا کرنا
پاس آکے تیرے میں نے یہ جانا ہے
ناتا تجھ سے میرا کوئی پرانا ہے
ایسا اگر نہ ہوتا جو کیوں ملتے ہی ہم تم کو
ہے یہ ضروری اپنے لئے ساتھ رہے اب ہم دونوں
ہم دونوں پاگل ہیں ہم دونوں دیوانے سے
بارش کے آنے سے تیرے بھیگ جانے سے
دھڑکنا دل کا دیکھو تیرے شرمانے سے
بارش کے آنے سے تیرے بھیگ جانے سے
دھڑکنا دل کا دیکھو تیرے پاس آنے سے
او سجنا او سجنا یہ وعدہ ہم سے کرنا
جل جائے دنیا والے تو پیار اتنا کرنا
او سجنا او سجنا یہ وعدہ ہم سے کرنا
جل جائے دنیا والے تو پیار اتنا کرنا
کوئی تبصرے نہیں: