Yaar Tou Yaar Hota Hai OST Lyrics in Urdu
یار تو یار ہوتا ہے او ایس ٹی - تیری چھاؤں میں
گلوکار: سحر گل اور شہباز فیاض
بول اور کمپوزیشن: عاصم رضا - ہم ٹی وی
یار تو یار ہوتا ہے او ایس ٹی اردو میں
ہاں تجھ سے محبت کرنے کو
یہ عمر بچا کے رکھی تھی
میرے یار تجھ ہی پہ مرنے کو
یہ عمر بچا کے رکھی تھی
چاہے برسوں تلک وہ آ کے نہ ملے لیکن
ہم کو لاکھوں ہزاروں اُس سے ہوں گلے لیکن
بے وفاؤں سے بھی
بے وفاؤں سے بھی
بے وفاؤں سے بھی تو پیار ہی ہوتا ہے
یار ایسا بھی ہو
یار ویسا بھی ہو
یار جیسا بھی ہو وہ یار ہی ہوتا ہے
یار تو یار ہوتا ہے
یار تو یار ہوتا ہے
یار تو یار ہوتا ہے
یار تو یار ہوتا ہے
بے وفاؤں سے بھی تو پیار ہوتا ہے
یار تو یار ہوتا ہے
یار تو یار ہوتا ہے
تیرے ہجر میں آہیں بھرنے کو
یہ عمر بچا کے رکھی تھی
تیرے پیار کے گھاٹ اترنے کو
یہ عمر بچا کے رکھی تھی
تیرے خاطر ہونا تھا خوار ہمیں
اس واسطے اپنے ہاتھوں سے تجھ پہ وہ لٹا دی
تھوڑی سی عزت جو کما کے رکھی تھی
ہم اپنی زندگی خود ہی عذاب کر بیٹھے
عشق تجھ سے جناب بے حساب کر بیٹھے
کوئی تبصرے نہیں: