Zard Patton Ka Bunn OST Lyrics in Urdu- Teri Arzoo

Zard Patton Ka Bunn OST Lyrics in Urdu- Teri Arzoo

"زرد پتوں کا بن" OST - "تیری آرزو" ایک خوبصورت گانا ہے جو پاکستانی ڈرامہ "زرد پتوں کا بن" 2024 سے ہے، جسے سہیل شہزاد اور زا علی نے گایا ہے اور اسے ہم ٹی وی کے لیبل پر پیش کیا گیا ہے۔ اس دلکش ٹریک "زرد پتوں کا بن" OST کی موسیقی سیمی خان نے دی ہے، اور دلی الفاظ فاطمہ نجیب نے لکھے ہیں۔
Zard Patton Ka Bunn OST Lyrics in Urdu- Teri Arzoo

زرد پتوں کا بن گانے کے بول 


اکھیاں وِچ خواب نے تیرے
پکّے نے یار دے ڈیرے
کھینچے ہے من تو کوئی ڈور
اس جگ میں درد بَہتیرے
خود اپنے ساتھ وے جھگڑے
صحراء میں ناچے کیسے مور

جیئوں بھی تو کیسے تیرے بن او سانورے
جانا میں ماہیا تیری اور
راتاں کٹّے ہیں تارے گن گن سانورے
دل پہ چلے نہ کوئی زور
میری تَا ساری دُنیا توُ
ازلوں سے تھی تیری آرزو
میری تَا ساری دُنیا توُ
ازلوں سے تھی تیری آرزو
درداں نوں کون مٹائے
اس دل وِچوں نکالے ہائے
ہر سُو ہے غموں کے سائے کیوں
سو سو دیپ جلائے

پریت کی ڈوری باندھی تجھ سے او پیا
بھائے نہیں اب کوئی اور
راتاں کٹّے ہیں تارے گن گن سانورے
دل پہ چلے نہ کوئی زور
میری تَا ساری دُنیا توُ
ازلوں سے تھی تیری آرزو
میری تَا ساری دُنیا توُ
ازلوں سے تھی تیری آرزو

Zard Patton Ka Bunn OST Details: 

Song: Teri Arzoo
Drama: Zard Patton Ka Bunn
Cast: Sajal Aly, Hamza Sohail, Samiya Mumtaz, Rehan Sheikh and others
Singer: Sohail Shehzad & Zaw Ali
Music: Sami Khan
Lyrics: Fatima Najeeb
Writer: Mustafa Afridi
Director: Saife Hasan
Music Label: Hum Tv


زرد پتوں کا بن او ایس ٹی کی ویڈیو دیکھیں 



کوئی تبصرے نہیں:

ads
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.